Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 838|Reply: 0

لیبیا کے قریب تارکینِ وطن کی کشتی ڈوب گئی، 2 بچوں سمیت 55 افراد ہلاک اور لاپتہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206021
Post time 2026-2-12 22:18:08 | Show all posts |Read mode
لیبیا کے ساحل کے قریب تارکینِ وطن کی کشتی ڈوب گئی ہے۔

انٹرنیشنل آرگنائزیشن آف مائیگریشن کے مطابق ڈوبنے والی کشتی میں 2 بچوں سمیت 55 تارکینِ وطن ہلاک یا لاپتہ ہو گئے ہیں۔

یہ کشتی 6 فروری کو لیبیا کے ساحلی شہر زوارہ کے شمال میں حادثے کا شکار ہوئی۔

لیبیائی حکام کے مطابق ڈوبنے والی کشتی میں سوار تارکینِ وطن کی تلاش اور بچاؤ کے لیے کی جانے والی کارروائی میں صرف نائجیریا سے تعلق رکھنے والی 2 خواتین کو زندہ بچایا جا سکا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک خاتون نے بتایا کہ اس حادثے میں اس کے شوہر کی جان چلی گئی، جبکہ دوسری خاتون نے اپنے 2 بچوں کی ہلاکت کی تصدیق کی۔  

زندہ بچ جانے والی خواتین کے مطابق افریقی ممالک سے تعلق رکھنے والے تارکینِ وطن اور پناہ گزینوں کو لے جانے والی یہ کشتی 5 فروری کی رات تقریباً 11 بجے لیبیا کے شہر الزاویہ سے روانہ ہوئی تھی، تقریباً 6 گھنٹے بعد کشتی میں پانی بھرنے لگا، جس کے باعث وہ الٹ گئی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 19:43 GMT+5 , Processed in 0.047911 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list