Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 985|Reply: 0

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: نمیبیا کا فلڈ لائٹس میں پریکٹس کا موقع نہ ملنے پر اظہار مایوسی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206021
Post time 2026-2-12 22:18:09 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: بشکریہ کرک انفو

نمیبیا کرکٹ ٹیم کے کپتان گیرہارڈ ایراسمس نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ سے قبل انہیں فلڈ لائٹس میں پریکٹس کا موقع فراہم نہیں کیا گیا۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بھارت سے میچ رات کے وقت شیڈول ہونے کے باوجود انہیں پریکٹس کا موقع نہیں دیا گیا، نہیں معلوم کہ ایسا کیوں ہورہا ہے۔

گیرہارڈ ایراسمس نے کہا کہ میرے خیال میں بھارتی کھلاڑیوں کو دو مرتبہ فلڈ لائٹس میں پریکٹس کا موقع ملا ہے، کینیڈا کے کھلاڑی بھی رات کے وقت ٹریننگ سیشن میں حصہ لے رہے ہیں، وہ جو چاہیں کررہے ہیں۔   
ٹی20 ورلڈکپ: ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو 30 رنز سے ہرادیا

ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 196 رنز بنائے۔    

ان کا مزید کہنا تھا کہ ہمارے پاس فلڈ لائٹس میں میچ کھیلنے کے لیے بنیادی ڈھانچہ ہی موجود نہیں اس کے باوجود ہمیں موقع فراہم نہیں کیا گیا، اس سب کے باوجود ہم اپنے ملک کے لیے لڑیں گے۔

نمیبیا کے کپتان نے کہا کہ ہمارے اکثر پلیئرز فلڈ لائٹس میں میچ کھیلنے کے عادی نہیں اور انہیں کبھی رات کے وقت پریکٹس کا موقع بھی نہیں ملا اور بھارت میں بھی ہمیں موقع فراہم نہیں کیا گیا۔

واضح رہے کہ بھارت اور نمیبیا کے درمیان میچ آج شام 6.30 بجے دہلی میں کھیلا جائے گا، نمیبیا نے فلڈ لائٹس میں پریکٹس کا مطالبہ کیا تھا لیکن انہیں دوپہر 2 بجے سے 3 بجے تک ہی پریکٹس کی اجازت دی گئی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 19:50 GMT+5 , Processed in 0.088757 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list