Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 806|Reply: 0

پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا میں پاکستانی کھانوں سے کیسے لطف اندوز ہو رہی ہے؟

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206021
Post time 2026-2-12 22:18:10 | Show all posts |Read mode
  فوٹو بشکریہ کرک انفو

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شریک پاکستان ٹیم سری لنکا میں بھی پاکستانی کھانوں سے لطف اندوز ہو رہی ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کو سری لنکا میں پاکستانی شیف کی خدمات حاصل ہیں، قومی کرکٹ اسکواڈ پاکستان سے شیف کو ساتھ لے کر گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ میگا ایونٹ کے دوران کرکٹرز کی خوراک کا خیال رکھنے کے لیے شیف ساتھ رکھنے کا فیصلہ کیا گیا، مینیو کے مطابق کھلاڑیوں کو ان کی پسند کی مختلف ڈشز دستیاب ہوتی ہیں۔   
ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کی امریکا کو شکست، شائقین خوشی سے جھوم اٹھے

شائقین نے ٹیم کی بیٹنگ اور بولنگ کی بہترین کارکردگی کو سراہا۔    

روایتی پاکستانی کھانوں سمیت دیگر ڈشز بھی دستیاب ہوتی ہیں، کھلاڑیوں کو پریکٹس سیشن اور میچز کے دوران ڈریسنگ روم میں بھی اپنے شیف کے بنائے کھانے ملتے ہیں۔

ٹیم کے ساتھ ذاتی شیف کی موجودگی سے قومی کرکٹرز بہت خوش ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 19:44 GMT+5 , Processed in 0.047656 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list