Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 100|Reply: 0

بانیٔ پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر کو اڈیالہ جیل میں جانے کی اجازت مل گئی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206021
Post time 2026-2-12 22:55:17 | Show all posts |Read mode
  بیرسٹر سلمان صفدر— فائل فوٹو

عدالتی حکم کے بعد بانیٔ پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کو اڈیالہ جیل کے اندر جانے کی اجازت دے دی گئی۔

بیرسٹر سلمان صفدر علیمہ خان سے ملے بغیر اڈیالہ جیل روانہ ہو گئے۔

سپریم کورٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر کو بانی کی بیرک تک رسائی دینے کا حکم دیا تھا اور انہیں فرینڈ آف کورٹ مقرر کر دیا تھا۔   
بانئ پی ٹی آئی کی جیل میں حالتِ زار اور سہولتوں سے متعلق رپورٹ جمع کروانے کا حکم

سماعت کے آغاز پر چیف جسٹس پاکستان نے لطیف کھوسہ کو بات کرنے سے روک دیا۔   

توشہ خانہ فوجداری کیس کے تحریری حکم میں سپریم کورٹ نے کہا تھا کہ سلمان صفدر بطور فرینڈ آف کورٹ آج ہی اڈیالہ جیل جائیں اور بانیٔ پی ٹی آئی کی حالتِ زار پر کل تک تحریری رپورٹ دیں۔

چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے سماعت کی تھی جبکہ مزید سماعت 12 فروری تک ملتوی کر دی گئی تھی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 19:43 GMT+5 , Processed in 0.045904 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list