Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 432|Reply: 0

آسٹریلیا کا ٹی20 ورلڈکپ میں فاتحانہ آغاز، آئرلینڈ کو 67 رنز سے باآسانی شکست

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206021
Post time 2026-2-12 22:55:18 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: سوشل میڈیا

آسٹریلیا نے بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اپنی شروعات جیت کے ساتھ کرلی۔ کینگروز نے آئرلینڈ کو باآسانی 67 رنز سے ہرادیا۔

کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹوں پر 182 رنز بنائے۔ اسٹوئنس نے 45، جوش انگلس اور میٹ رنشا نے 37، 37 رنز کی اننگز کھیلیں۔

آئرلینڈ کی جانب سے مارک ایڈائر نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔   
ٹی20 ورلڈکپ: سری لنکا نے آئرلینڈ کو 20 رنز سے شکست دے دی

آئرلینڈ کی ٹیم 143 رنز پر 19.5 اوورز میں ڈھیر ہو گئی، یوں ایک مضبوط پوزیشن کے باوجود ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی۔    

جواب میں آئرش ٹیم 115 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ اوپنر پال اسٹرلنگ زخمی ہونے کے سبب دوبارہ بیٹنگ کیلئے نہیں آسکے۔

آسٹریلیا کے نیتھن ایلس اور ایڈم زیمپانے 4، 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

تباہ کن بولنگ پرفارمنس پر نیتھن ایلس کو میچ کا بہترین کھلاڑی بھی قرار دیا گیا۔

ایونٹ کے میچز جیو سوپر اور ڈیجٹل ایپ مائیکو پر براہ راست نشر کیے جارہے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 19:43 GMT+5 , Processed in 0.046503 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list