Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 784|Reply: 0

احتجاج کا وہ طریقہ اپنائیں گے جس میں ہر پاکستانی شامل ہو: سلمان اکرم راجہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206021
Post time 2026-2-12 22:55:19 | Show all posts |Read mode
  
سلمان اکرم راجہ---فائل فوٹو

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ پوری قوم کو ساتھ لے کر چلیں گے، احتجاج کا وہ طریقہ اپنائیں گے جس میں ہر پاکستانی شامل ہو۔

اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ دیکھتے ہیں کہ اجازت ملتی ہے یا نہیں، ہم آئین و قانون کے مطابق یہاں موجود ہیں۔

سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ اجازت نہ ملی تو بھی آئینی دائرے میں کھڑے رہیں گے، احتجاج صرف جلوس نکالنے کا نام نہیں، ضرورت پڑی تو ہر آئینی اور جمہوری راستہ اختیار کریں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ نظام اب چل نہیں سکتا، فیصلے حالات دیکھ کر کریں گے، مقصد ملک میں آئین و قانون کی بحالی ہے۔

سلمان اکرم راجہ نے یہ بھی کہا کہ شرافت اور چادر و چار دیواری کا تحفظ چاہتے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 19:44 GMT+5 , Processed in 0.047313 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list