Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 879|Reply: 0

سیاسی تعلقات معاشی تعاون میں تبدیل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے: وزیرِ اعظم شہباز شریف

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206021
Post time 2026-2-12 22:57:08 | Show all posts |Read mode
  
وزیراعظم شہبازشریف---فائل فوٹو

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاسی تعلقات کو معاشی تعاون میں تبدیل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے کہا کہ پاکستان اور کویت کے درمیان دہائیوں پر محیط برادرانہ تعلقات قائم ہیں، جنہیں مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے۔   
پاکستان 2030 تک اے آئی پر ایک ارب ڈالر خرچ کریگا، وزیراعظم کا اعلان

اسلام آباد پاکستان 2030 تک اے آئی پر 1 ارب ڈالر خرچ...   

ان کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے تعلقات کو سرمایہ کاری، تجارت اور معاشی تعاون میں ڈھالنا ہوگا تاکہ باہمی فائدے کو یقینی بنایا جا سکے۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ اقتصادی شراکت داری کے فروغ کے لیے کویتی قیادت کے ساتھ مل کر آگے بڑھنے کے لیے پُرعزم ہیں۔

انہوں نے اس عزم کا اظہار بھی کیا کہ ترقی و خوشحالی کے مشترکہ اہداف کو عملی شکل دینے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 19:44 GMT+5 , Processed in 0.051935 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list