Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 270|Reply: 0

جاپان سے متعلق چینی پالیسی کسی ایک انتخاب سے تبدیل نہیں ہو گی: ترجمان چینی وزارتِ خارجہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206021
Post time 2026-2-12 22:57:08 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو

چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ چین کی جاپان سے متعلق پالیسی کسی ایک انتخاب سے تبدیل نہیں ہو گی۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ جاپان کے انتخابی نتائج پر چین نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جاپان کے حالیہ انتخابات جاپان کا اندرونی معاملہ ہے۔

ترجمان چینی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ چین جاپان کے ساتھ اپنی پالیسی کو برقرار رکھے گا، انتخابات جاپان میں موجود گہرے ساختی مسائل اور نظریاتی رجحانات کی عکاس ہیں۔   
جاپان پارلیمانی الیکشن، حکمران اتحاد دوتہائی اکثریت سے کامیاب

جاپان میں قبل ازوقت پارلیمانی انتخابات میں حکمران اتحاد نے دوتہائی اکثریت سے کامیابی حاصل کرلی ہے۔   

انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ جاپانی وزیرِ اعظم تائیوان سے متعلق اپنے بیانات واپس لیں۔

واضح رہے کہ جاپانی وزیرِ اعظم نے کہا تھا کہ چین کا تائیوان پر حملہ جاپان کے لیے خطرہ بن سکتا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 19:50 GMT+5 , Processed in 0.050319 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list