Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 118|Reply: 0

پی ایس ایل 11 کے میچز عمران خان اسٹیڈیم میں کرانے کا فیصلہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206021
Post time 2026-2-13 00:12:52 | Show all posts |Read mode
  
عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم — فائل فوٹو

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے میچز پہلی بار پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم میں بھی کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

یہ فیصلہ خیبر پختون خوا میں سیکیورٹی سے متعلق اعلیٰ سطح کے اجلاس میں کیا گیا۔

پشاور میں ہونے والے اجلاس کے بعد چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے انٹر اسکولز کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں شرکت کی، جہاں انہوں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قومی ٹیم کے 60 فیصد کھلاڑیوں کا تعلق خیبر پختون خوا سے ہے، جو صوبے میں موجود ٹیلنٹ کا واضح ثبوت ہے۔   
مقصد صرف بنگلادیش کو عزت دلانا تھا، بی سی بی کے تمام مطالبات مانے گئے، محسن نقوی

پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ ہمارا مقصد بنگلادیش کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کو اجاگر کرنا تھا۔   

انہوں نے کہا کہ ہماری ٹیم کے 60 فیصد کھلاڑی خیبر پختون خوا سے ہیں، یہاں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے، اسی لیے ہم خیبر پختون خوا کے لیے 2 ٹیمیں بنانے جا رہے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ کھلاڑیوں کو آگے آنے کا موقع مل سکے۔

محسن نقوی نے ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس فیصلے کا مقصد صرف بنگلا دیش کو عزت دینا تھا اور اس کے پیچھے کسی قسم کی شرط یا دباؤ شامل نہیں تھا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا فوکس صرف اور صرف کھیل اور کھلاڑیوں کی بہتری پر ہے۔  

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستان کے لیے سب سے پہلے قومی مفاد ہے، اس کے بعد باقی تمام معاملات آتے ہیں۔  

واضح رہے کہ پی ایس ایل کا 11 واں ایڈیشن 26 مارچ سے 3 مئی تک جاری رہے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 19:50 GMT+5 , Processed in 0.065069 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list