Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 302|Reply: 0

سلمان کے بہنوئی ایوش شرما کو بشنوئی گینگ کی دھمکیاں

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206021
Post time 2026-2-13 01:32:03 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے بہنوئی ایوش شرما کو بشنوئی گینگ کی جانب سے دھمکی آمیز ای میل موصول ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق کچھ دن قبل اداکار رنویر سنگھ نے بھی اسی قسم کی دھمکی ملنے کی اطلاع دی تھی۔

اطلاعات کے مطابق رنویر کو یہ دھمکی چند روز قبل واٹس ایپ پر موصول ہوئی تھی۔ جس کے بعد اب ایوش شرما کو لارنس بشنوئی گینگ کی جانب سے ای میل پر دھمکی ملی ہے۔  

یاد رہے کہ ایوش شرما سلمان خان کی چھوٹی بہن ارپیتا خان کے شوہر ہیں۔

ممبئی پولیس کی کرائم برانچ نے بتایا کہ ایوش کو یہ دھمکی آمیز ای میل بدھ 11 فروری کو موصول ہوئی ہے۔

فلم دھریندر کے اسٹار رنویر کو دھمکی آمیز وائس میسیج واٹس ایپ پر بذریعہ وی پی این سے موصول ہوا ج جبکہ ایوش کو بذریعہ پروٹون ای میل میں دھمکی دینے والے نے دعویٰ کیا کہ وہ لارنس بشنوئی گینگ سے منسلک ہے۔ رپورٹ کے مطابق دونوں کسیز میں دھمکی بھیجنے والے نے اپنی شناخت چھپانے کی کوشش کی ہے۔

رنویر اور دیپکا پڈوکون نے ٹارگٹ بناکر بھتے لینے کی کوشش کے بعد اپنی ممبئی میں واقعہ رہائش گاہ پر سیکیورٹی میں خاطر خواہ اضافہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق واٹس ایپ بھیجنے والے نے رنویر سے دس کروڑ روپے کا مطالبہ کیا ہے   

بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق تفتیش کار اس وقت رنویر کو دی گئی دھمکی اور لارنس بشنوئی گینگ کی سرگرمیوں کے ممکنہ لنک کی تحقیقات کر رہے ہیں، جس نے حال ہی میں کئی معروف شوبز شخصیات کو نشانہ بنایا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 19:50 GMT+5 , Processed in 0.196589 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list