Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 352|Reply: 0

اوٹس گبسن پی ایس ایل 11 کیلئے پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ مقرر

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206021
Post time 2026-2-13 01:32:05 | Show all posts |Read mode
  تصویر، پشاور زلمی فیس بک

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز پشاور زلمی نے اوٹس گبسن کو سیزن 11 کیلئے ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے۔

56 سالہ اوٹس گبسن پشاور زلمی سے قبل ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقا کی قومی ٹیموں کی کوچنگ کرچکے ہیں۔

2010ء سے 2014ء تک ویسٹ انڈیز کی نمائندگی کرنے والے اوٹس گبسن  یارکشائر، بی پی ایل، دی ہنڈریڈ اور دیگر لیگز میں بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔

چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی نے کہا کہ اوٹس گبسن کا تجربہ ٹیم کے لیے اہم ثابت ہوگا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 19:44 GMT+5 , Processed in 0.046337 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list