Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 724|Reply: 0

ورلڈ کرکٹ پاکستان کے بغیر نہیں چل سکتی: بھارتی میڈیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206021
Post time 2026-2-13 01:33:05 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

بھارتی میڈیا نے کہا ہے کہ ورلڈ کرکٹ پاکستان کے بغیر نہیں چل سکتی، ہمیں نہ چاہتے ہوئے بھی ان سے ہاتھ ملانا پڑے گا اور گلے ملنا پڑے گا۔

پاکستان اور آئی سی سی کے درمیان معاملات طے ہونے کے بعد بھارتی میڈیا نے کہا کہ پاکستان نے سفارتی و اسٹریٹجک طریقے سے بنگلادیش کو جیت لیا۔

بھارتی میڈیا نے کہا ہے کہ پاکستان نے کمزور ہو کر بھی شرائط منوالی ہیں، یہ بھارت کی بے عزتی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان سے میچ پر بھارتی بورڈ کے نائب صدر خوش  
  • پاکستان ٹیم کو بھارت کیخلاف میچ کھیلنے کی اجازت، شاہد آفریدی کا بیان سامنے آ گیا  
  • پاکستان کا بھارت کیخلاف کھیلنے کا فیصلہ، آئی سی سی کے 174 ملین ڈالرز بچ گئے: بھارتی میڈیا  




بھارتی میڈیا میں حارث رؤف کے اشارے کا حوالہ بھی دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پیر کی شب پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا تھا کہ آئی سی سی کے پریس ریلیز کے بعد وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاکستان ٹیم کو بھارت کے خلاف 15 فروری کو ٹی 20 ورلڈ کپ کا گروپ میچ کھیلنے کی ہدایت کی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 19:45 GMT+5 , Processed in 0.045959 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list