Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 361|Reply: 0

ریٹائرمنٹ کے بعد ثانیہ مرزا کا ڈائیٹ اور کورین اسکن کیئر روٹین سے متعلق انکشاف

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206021
Post time 2026-2-13 02:10:39 | Show all posts |Read mode
  
بھارتی سابقہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا---فائل فوٹوز

بھارتی سابقہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کے بعد اپنی فٹنس اور اسکن کیئر روٹین سے پردہ اٹھایا ہے۔

2023ء میں ٹینس کو خیرباد کہنے کے بعد ثانیہ مرزا اب مینٹور، ٹی وی پریزینٹر اور پوڈکاسٹ ہوسٹ کے طور پر سرگرم ہیں۔

ایک انٹرویو میں ثانیہ مرزا نے بتایا کہ وہ اب اپنی غذا میں پروٹین پر خاص توجہ دیتی ہیں، دن کا آغاز وہ ہلدی، شہد، لیموں، کلونجی اور ادرک سے بنے ایک صحت بخش قہوے سے کرتی ہیں جس کے بعد چیا سیڈز اور کافی لیتی ہیں اور پھر جم جاتی ہیں۔   
ثانیہ مرزا کا کیریئر کے عروج پر ذاتی زندگی کے سبب ڈپریشن کا شکار ہونے کا انکشاف

بھارتی سابقہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے انکشاف کیا ہے کہ اپنے کیریئر کے عروج کے دوران ذاتی زندگی کے مسائل کے سبب وہ ڈپریشن کا شکار ہوگئیں تھیں۔   

اُنہوں نے کہا ہے کہ پہلے میری خوراک میں کاربوہائیڈریٹس اور پروٹین دونوں زیادہ ہوتے تھے تاہم اب کم جسمانی سرگرمی کے باعث میں زیادہ پروٹین والی غذاؤں کو ترجیح دیتی ہوں۔

ثانیہ مرزا کے مطابق وہ ناشتے میں عموماً 3 سے 4 انڈے، زیادہ تر انڈوں کی سفیدی استعمال کرتی ہیں جبکہ دوپہر کا کھانا بھی پروٹین کو مدِنظر رکھتے ہوئے ترتیب دیتی ہیں۔

ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ فٹنس کے لیے میں اسٹرینتھ ٹریننگ اور آؤٹ ڈور رننگ کو ترجیح دیتی ہوں جبکہ وقت کی کمی کے باعث فی الحال میں نے پیلاٹس سے وقفہ لیا ہوا ہے۔

اسکن کیئر کے حوالے سے ثانیہ مرزا کوریئن اسکن کیئر روٹین کی شیدائی ہیں۔

ان کے مطابق وہ صبح اور رات میں تقریباً 10، 10 مراحل پر مشتمل اسکن کیئر روٹین دہراتی ہیں تاہم موئسچرائزر اور سن اسکرین ان کی روٹین کا مستقل حصہ ہیں۔   
سنگل پیرنٹنگ انتہائی مشکل اور خوفناک تجربہ ہے، ثانیہ مرزا

لاہور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ اور...   

ثانیہ مرزا نے انٹرویو کے دوران یہ بھی بتایا کہ وہ گزشتہ ایک سال سے جِلد کو صاف شفاف بنانے کے لیے ریڈ لائٹ تھراپی بھی کر رہی ہیں جو ناصرف ان کی جِلد بلکہ بالوں کے لیے بھی فائدہ مند ثابت ہو رہی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 19:44 GMT+5 , Processed in 0.045845 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list