Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 433|Reply: 0

راکھی ساونت نے امیتابھ بچن کو ریکھا سے دوسری شادی کا مشورہ کیوں دیا؟

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206021
Post time 2026-2-13 02:10:40 | Show all posts |Read mode
  
— فائل فوٹو

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ راکھی ساونت نے اداکار امیتابھ بچن کو ساتھی اداکارہ ریکھا سے دوسری شادی کا مشورہ دے دیا۔

راکھی ساونت کی بھارتی میڈیا سے گفتگو کا ایک ویڈیو کلپ سوش میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ جیا بچن کے کپڑوں پر تنقید کرتے ہوئے نظر آ رہی ہیں۔

اُنہوں نے کہا ہے کہ میں امیتابھ بچن سے کہوں گی کہ وہ ریکھا کے ساتھ شادی کر لیں، آج کل ویسے بھی 2 شادیوں کا ٹرینڈ چل رہا ہے۔

اداکارہ نے کہا کہ مجھے سمجھ میں نہیں آتا کہ امیتابھ بچن نے شادی کے لیے جیا بچن کا انتخاب کیوں کیا؟ ریکھا سے شادی کرنے کا انتخاب کیوں نہیں کیا۔   
راکھی ساونت کا مسلم خاتون کا نقاب کھینچنے پر بھارتی وزیراعلیٰ سے معافی کا مطالبہ

بالی ووڈ فلموں کی آئٹم گرل، اداکارہ اور ریئلٹی ٹی وی اسٹار راکھی ساونت نے خاتون کا نقاب کھینچنے پر بھارتی ریاست بِہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔   

اُنہوں نے مزید کہا کہ جیا بچن کروڑ پتی اور ارب پتی ہیں مگر پھر بھی اچھی کپڑے نہیں پہنتیں۔

ریکھا نے جیا بچن سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ آپ مجھے اپنی سالگرہ میں مدعو کریں تو میں آپ کو تحفے میں ایک اچھا سا سوٹ دوں گی۔

اُنہوں نے جیا بچن کو مشورہ دیتے ہوئے مزید کہا کہ آپ امیتابھ بچن کی اہلیہ ہیں تو آپ اپنے بالوں کو ڈائی کروائیں اور اپنے چہرے پر بوٹاکس کروائیں۔

ادکارہ نے یہ بھی کہا کہ اگر کوئی مجھے امیتابھ بچن کے لیے جیا اور ریکھا میں سے کسی کا انتخاب کرنے کا کہے گا تو میں ریکھا کا انتخاب کروں گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 19:50 GMT+5 , Processed in 0.046479 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list