Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 621|Reply: 0

ڈرامہ سیریل ’ہمراہی‘ جلد تہلکہ مچانے کیلئے تیار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206021
Post time 2026-2-13 02:51:10 | Show all posts |Read mode
جیو ٹی وی اور بابر جاوید کی مشترکہ پیش کش ڈرامہ سیریل ’ہمراہی‘ ٹی وی اسکرینز پر تہلکہ مچانے کے لیے تیار ہے۔

ڈرامہ سیریل ہمراہی جلد ٹی وی اسکرین کی زینت بنے گی، جس کا تجسس، تھرل، ایکشن سے بھرپور ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

نئی شاہکار ڈرامہ سیریل جلد جیو انٹرٹینمنٹ کے ناظرین کے لیے پیش کی جائے گا، جیو ٹی وی کی میگا سیریل ’ہمراہی‘ کے ٹریلر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔

یہ بھی پڑھیے

  • جیو ٹی وی کے میگا سیریل ”ہمراہی“ کے ٹریلر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی  




مختصر وقت میں اس ٹریلر کو 1 لاکھ 69 ہزار سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے جبکہ 7.9 ہزار افراد نے اسے یوٹیوب پر لائک کیا ہے۔

’ہمراہی‘ کے مرکزی کردار دانش تیمور اور ہر دلعزیز اداکارہ حبہ بخاری کی اسکرین پر رومانوی کیمسٹری کو مداحوں کی جانب سے بےحد سراہا جا رہا ہے۔  

ڈرامے میں اظفر رحمٰن، حاجرہ یامین اور شیز سجاد گل بھی اہم کرداروں میں جلوہ گر ہوں گے۔

’ہمراہی‘ کی ہدایتکاری کے فرائض بابر جاوید انجام دے رہے ہیں جبکہ اس کی متاثر کن اور جذبات سے بھرپور تحریر زنجبیل عاصم کے قلم کا شاہکار ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 19:50 GMT+5 , Processed in 0.062181 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list