Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 148|Reply: 0

عامر خان نے اریجیت سنگھ کا کیوں شکریہ ادا کیا؟

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206021
Post time 2026-2-13 03:28:09 | Show all posts |Read mode
  
—فوٹو بشکریہ انسٹاگرام

بالی ووڈ اداکار عامر خان گزشتہ ہفتے گلوکار اریجیت سنگھ کے گھر گئے تھے جس کے بعد سوشل میڈیا پر مختلف قسم کی قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں۔

عامر خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اریجیت سنگھ کے ہمراہ اپنی ایک تصویر بھی شیئر کی ہے۔

اس تصویر میں اداکار کو گلوکار کے ساتھ بہت سنجیدگی سے گفتگو کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

اُنہوں نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے کہ اریجیت! ہماری فلم ’ایک دن‘ کو اپنی آواز دینے کے لیے آپ کا شکریہ۔   
عامر خان نے اریجیت کو دوبارہ پلے بیگ سنگنگ کیلئے منانا شروع کردیا؟

مشہور بالی ووڈ اداکار عامر خان پیر کے روز مغربی بنگال میں اریجیت سنگھ کے آبائی گھر پہنچے۔   

عامر خان نے یہ بھی لکھا ہے کہ آپ، آپ کے خاندان اور آپ کی ٹیم کے ساتھ گزرے 4 دن بہت حیرت انگیز محسوس ہوئے۔

یاد رہے کہ عامر خان گزشتہ ہفتے مغربی بنگال میں گلوکار اریجیت سنگھ کے آبائی گھر پہنچے تو یہ قیاس آرائیاں ہونا شروع ہو گئیں کہ اداکار نے گلوکار کو دوبارہ پلے بیک سنگنگ کے لیے منانا شروع کر دیا ہے۔

قیاس آرائیاں اس لیے ہونا شروع ہوئیں کیونکہ عامر خان نے اریجیت سنگھ کے گھر کا دورہ اس وقت کیا جب اُنہوں نے پلے بیک سنگنگ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کر دیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 19:44 GMT+5 , Processed in 0.046385 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list