Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 433|Reply: 0

ٹی20 ورلڈکپ: زمبابوے نے عمان کو 8 وکٹوں سے ہرادیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206021
Post time 2026-2-13 04:07:51 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: سوشل میڈیا

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء کے آٹھویں میچ میں زمبابوے نے عمان کو 8 وکٹوں سے ہرادیا۔

کولمبو میں کھیلے جانے والے میچ میں زمبابوے نے عمان کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا جہاں عمان کی ٹیم 103 رنز پر آل آؤٹ ہوئی۔  

عمان کے وینایک شکلا 28، صفیان محمود 25 اور ندیم خان 20 رنز بنا کر قابلِ ذکر بلے باز رہے۔ زمبابوے کے رچرڈ اینگراوا، بریڈ ایونس اور بلیسنگز موزارابانی نے 3، 3 وکٹیں حاصل کیں۔  

104 رنز کا ہدف زمبابوے نے 14ویں اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ برائن بینیٹ نے 48 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی جبکہ برینڈن ٹیلر 31 رنز بنا کر ریٹائرڈ ہرٹ ہوئے۔ عمان کے صفیان محمود نے 2 وکٹیں لیں۔  

واضح رہے کہ اس سے قبل کولکتہ کے اسٹیڈیم ایڈن گارڈن میں کھیلے گئے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے اٹلی کو 73 رنز سے شکست دے دی۔   
ٹی 20 ورلڈ کپ، اسکاٹ لینڈ نے اٹلی کو شکست دیدی

اٹلی نے اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹاس جیت پہلے بولنگ کروانے کا فیصلہ کیا تھا۔   

اسکاٹ لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر 207 رنز بنائے اور اٹلی کو جیت کے لیے 208 رنز کا ہدف دیا تھا۔

208 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اٹلی کی ٹیم 134 رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی تھی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 19:44 GMT+5 , Processed in 0.047196 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list