Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 364|Reply: 0

ایران اور امریکا کا مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق، ماحول مثبت رہا، عباس عراقچی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206021
Post time 2026-2-13 04:07:53 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

مسقط میں ہونے والے ایران امریکا مذاکرات ختم ہوگئے۔ ترجمان کے  ایرانی وزارت خارجہ نے کہا کہ فریقین نے مذاکرات کو آئندہ جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔

عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ایرانی وزیر خاجہ عباس عراقچی نے کہا کہ مسقط مذاکرات کے  دوران ماحول مثبت رہا، ایرانی وفد نے قومی مفادات اور ایرانی قوم کے حقوق پر بات کی۔  

یہ بھی پڑھیے

  • عمان مذاکرات سے قبل امریکا کی اپنے شہریوں کو ایران چھوڑنے کی ہدایت  
  • امریکا سے مذاکرات سے قبل ایران کا باہمی احترام پر زور  




انھوں نے کہا کہ فریقین نے مذاکرات کو جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ مسقط مذاکرات ایک نئی شروعات تھی، موجودہ صورتحال میں اعتماد کی نمایاں کمی ہے جو مذاکرات میں رکاوٹ ہے۔  

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ مذاکرات حالیہ انداز میں جاری رہے تو آئندہ اجلاسوں میں واضح مذاکراتی فریم رکھا جاسکتا ہے۔  

عباس عراقچی نے کہا مذاکرات کےآئندہ مرحلے کی تاریخ کا تعین عمانی وزیر خارجہ کے ساتھ مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 19:45 GMT+5 , Processed in 0.045796 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list