Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 814|Reply: 0

وشال ددلانی نے بااثر سیاستدان، ابھرتے گلوکار کا نمبر بلا ک کردیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206021
Post time 2026-2-13 04:09:07 | Show all posts |Read mode
  

بھارتی گلوکار، موسیقار اور گیت نگار وشال ددلانی نے ’سفارش کلچر‘ کی سخت مخالفت کی، انہوں نے بااثر سیاستدان اور ابھرتے ہوئے گلوکار کا نمبر بلاک کردیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 52 سالہ وشال ددلانی جو انڈین آئیڈل کے جج بھی ہیں، نے سفارش اور اثر و رسوخ کے کلچر کے خلاف کھل کر آواز بلند کی ہے۔   
وشال ددلانی نے انڈین آئیڈل میں بطور جج نظر نہ آنے کی وجہ بتادی

بھارتی موسیقار اور کمپوزر وشال دادلانی جو انڈین آئیڈل شو میں بطور جج نظر آتے تھے، انھوں نے اس برس جون کے بعد اس میوزک رئیلیٹی شو میں پھر نظر نہ آنے کے حوالے سے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ جون میں انھوں نے بریک لیا تھا۔ بھارتی موسیقار اور کمپوزر وشال دادلانی جو انڈین آئیڈل شو میں بطور جج نظر آتے تھے، انھوں نے اس برس جون کے بعد اس میوزک رئیلیٹی شو میں پھر نظر نہ آنے کے حوالے سے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ جون میں انھوں نے بریک لیا تھا۔    

انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک سخت اور واضح پیغام میں دیا، پوسٹ بے باک اور دوٹوک انداز رکھنے کی وجہ سے وائرل ہوگئی ہے۔

پوسٹ میں اُن کا کہنا تھا کہ وہ کسی بھی ایسے گلوکار کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتے جو اپنی صلاحیت کے بجائے سیاسی یا ذاتی تعلقات کا سہارا لے۔

وشال ددلانی نے مزید کہا کہ حال ہی میں ایک سیاستدان نے ایک ابھرتے ہوئے گلوکار کے لیے سفارش کی، جس پر انہوں نے نہ صرف سیاستدان بلکہ گلوکار کو بھی بلاک کر دیا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ سفارش نہ صرف ایک فرسودہ طریقہ ہے بلکہ یہ اس بات کی علامت بھی ہے کہ فنکار کو خود اپنی صلاحیت پر یقین نہیں، آگے بڑھنا ہے تو کسی منتری جی کو فون مت کرو، یہ مجھ سے کبھی نہ ملنے کا پکا طریقہ ہے۔

بھارتی موسیقار کا کہنا تھا کہ میرے پاس اُن لوگوں کے کوئی عزت نہیں جو ’تعلقات‘ کے ذریعے آگے بڑھنے کی کوشش کرتے ہیں، اب تم کتنے ہی اچھے گلوکار کیوں نہ ہو، اس عمل کے بعد مجھے تمہارے ساتھ کام کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے، معذرت۔

وشال ددلانی نے کسی سیاستدان یا گلوکار کا نام ظاہر نہیں کیا لیکن اس معاملے میں نئے گلوکاروں کو مشورہ دیا کہ وہ محنت، صبر اور اپنی صلاحیت پر اعتماد کے ساتھ آگے بڑھیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 19:44 GMT+5 , Processed in 0.069807 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list