Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 341|Reply: 0

ایس ایس یو سندھ پولیس کی ’سواٹ‘ ٹیم کی بھارتی ٹیم پر برتری

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206021
Post time 2026-2-13 04:46:08 | Show all posts |Read mode
  

ایس ایس یو سندھ پولیس کی سواٹ ٹیم کو یرغمالیوں کو بازیاب کرانے کے مقابلے میں بھارتی ٹیم پر واضح برتری، سندھ پولیس کی ٹیم نے یرغمالیوں کو بھارتی ٹیم سے پہلے بازیاب کرایا۔

ایونٹ کےدوسرے روز ایس ایس یو سواٹ ٹیم نے شاندار کارکردگی دکھائی۔

ڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز مقصود میمن کے مطابق  ہوسٹیج ریسکیو ایونٹ میں پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا۔

ایس ایس یو سواٹ ٹیم نے چیلنج صرف ایک منٹ 15سیکنڈز میں مکمل کرلیا، جبکہ بھارتی نیشنل سیکیورٹی گارڈ (این ایس جی)نے چیلنج ایک منٹ 29 سیکنڈز میں مکمل کیا۔

مقابلے میں پاکستان کی ایس ایس یو اور پنجاب پولیس سمیت 52 ممالک کی 118 سواٹ ٹیمیں شریک ہوئیں۔

مقصود میمن نے بتایا کہ پاکستانی ایس ایس یو سواٹ ٹیم نے بھارتی ٹیم پر واضح برتری ثابت کردی۔

ڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز مقصود میمن نے بتایا کہ یو اے ای سواٹ چیلنج دنیا کے مشکل ترین ٹیکٹیکل مقابلوں میں شمار ہوتا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 19:50 GMT+5 , Processed in 0.047051 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list