Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 734|Reply: 0

میں نے سہیل احمد کو اداکاری کے شعبے میں متعارف کرایا: منور سعید

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206021
Post time 2026-2-13 04:46:09 | Show all posts |Read mode
  
منور سعید اور سہیل احمد---فائل فوٹوز

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اور مایہ ناز اداکار منور سعید نے حال ہی میں ایک پروگرام میں شرکت کے دوران اہم انکشاف کیا ہے۔

منور سعید نے کہا ہے کہ پاکستان کے معروف اداکار اور کامیڈین سہیل احمد کو مرکزی دھارے کے میڈیا میں متعارف کرانے میں میرا اہم کردار رہا ہے۔

اداکار کے مطابق سہیل احمد اداکاری کے شعبے میں آنا چاہتے تھے، ہم دونوں کی مرحوم اداکار  اسد بخاری سے دوستی تھی، سہیل احمد اسی حوالے سے میرے پاس آئے اور اداکاری کا موقع مانگا۔   
منور سعید کی 50 برس سے لان میں سونے کی کیا وجہ ہے؟

پاکستان فلم و ٹی وی کے معروف فن کار اور آرٹس کونسل کراچی کا نائب صدرمنور سعید نے کامیاب شادی کے راز سے پردہ اُٹھا دیا۔   

منور سعید کا کہنا ہے کہ میں نے سہیل احمد کو متعارف کروایا اور اس کے بعد ان کی کامیابی کی داستان سب کے سامنے ہے، آج سہیل احمد پاکستان کے ورسٹائل اور باصلاحیت فنکاروں میں شمار ہوتے ہیں اور ان کی مقبولیت ملک سے باہر بھی پھیلی ہوئی ہے۔

سوشل میڈیا پر منور سعید کے اس بیان کو خوب سراہا جا رہا ہے اور مداح دونوں فنکاروں کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ سہیل احمد ناصرف ڈراموں، فلموں اور تھیٹر میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا چکے ہیں بلکہ عزیزی کے کردار کے باعث بھی بے حد مقبول ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 19:44 GMT+5 , Processed in 0.046149 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list