Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 779|Reply: 0

ماریہ بی کو کپڑوں کی’کائٹ تھیم کلیکشن‘ لانچ کرنے پر تنقید کا سامنا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206021
Post time 2026-2-13 04:46:10 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو  

پاکستان فیشن انڈسٹری کی معروف فیشن ڈیزائنر ماریہ بی کو بچوں کے لیے کپڑوں کی’کائٹ تھیم کلیکشن‘ لانچ کرنے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ماریہ بی نے حال ہی میں ’دی کائٹ کلب‘ کے نام سے بچوں کے لیے کپڑوں کی ایک نئی کلیکشن لانچ کی ہے۔

اسی دوران اُنہوں نے لاہور میں بسنت کی تقریبات کا آغاز ہونے پر اپنی انسٹا گرام اسٹوری پر یہ اعلان بھی کیا تھا کہ میں بسنت نہیں منا رہی ہوں، براہِ کرم مجھے دعوت نامے بھیجنا بند کریں۔     فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا

فیشن ڈیزائنر نے بسنت نہ منانے کی وجہ بتاتے ہوئے لکھا کہ کیونکہ ابھی جشن منانے کے لیے کچھ نہیں ہے بلکہ ماتم کرنے کے لیے بہت کچھ ہے، ہم اپنی انسانیت اور دیانت کھو چکے ہیں۔

ان کےاقدامات میں تضاد ہونے کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین نے اُنہیں تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ یہ منافقت ہے، بسنت نہیں منائیں گی لیکن  بسنت کلیکشن لانچ کر رہی ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 19:50 GMT+5 , Processed in 0.046786 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list