Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 460|Reply: 0

پاکستانی شوبز شخصیات بسنت کی تقریبات پر شدید تنقید کی زد میں

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206021
Post time 2026-2-13 05:25:05 | Show all posts |Read mode
  
تصاویر بشکریہ سوشل میڈیا

پاکستانی سلیبریٹیز بسنت کی تقریبات پر شدید تنقید کی زد میں آگئیں۔

پاکستان میں بسنت کئی سالوں تک ممنوع رہا، تاہم حکومت نے حال ہی میں اسے دوبارہ شروع کیا اور جشن 6 تا 8 فروری کے لیے شیڈول کیا، ملک بھر سے لوگ لاہور پہنچے تاکہ اس تہوار کو منائیں، عام عوام کے ساتھ ساتھ کئی سلیبریٹیز بھی بسنت کی تقریبات میں نظر آئیں، جن میں صبور علی، سجل علی، علی انصاری اور دیگر شامل ہیں، مایا علی نے بھی بسنت منانے کی ویڈیو شیئر کی۔

تاہم، ان تقریبات پر عوام کی جانب سے شدید تنقید سامنے آئی ہے، کیونکہ سلیبریٹیز نے اسلام آباد میں 6 فروری کو امام بارگاہ پر ہونے والے حملے کے باوجود جشن جاری رکھا۔    
بسنت کا آج آخری روز، جوش و خروش عروج پر

لاہور کی سڑکوں پر بسنت کے رنگ بکھر گئے، مزے دار کھانوں سے ایک دوسرے کی تواضع کی جارہی ہے۔   

سوشل میڈیا صارفین نے سلیبریٹیز کے اس بے حسی بھرے رویے پر گہری مایوسی کا اظہار کیا۔

ایک صارف نے لکھا کہ کتنی آسانی سے یہ مسلمان عوام کو بہکاتے ہیں، اللّٰہ ہمیں ہدایت دے، دوسرے نے کہا کہ انہوں نے اسلام آباد میں ہونے والے واقعے کی پرواہ بھی نہیں کی، بے گناہ شہداء کے لیے بسنت کیوں نہیں روک سکتے؟ یہ لوگ پاکستان سے محبت نہیں کرتے۔

ایک اور نے خبردار کیا کہ اسلام آباد خون میں نہا رہا ہے، یہ فضول چیزیں شیئر کرنا بند کریں، اصل مسائل پر توجہ دیں، ایک صارف نے لکھا کہ براہِ مہربانی، میں مسلمان ہوں، اسلام اس کی اجازت نہیں دیتا، ایک اور نے کہا کہ اب سب ٹھیک ہے کیونکہ آپ سب نے اس پر ویڈیو بنا دی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 19:50 GMT+5 , Processed in 0.046917 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list