Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 852|Reply: 0

ٹی20 ورلڈ کپ: بھارت اپ سیٹ سے بچ گیا، امریکا کو 29 رنز سے شکست

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
199522
Post time 2026-2-13 05:27:06 | Show all posts |Read mode
  کولاج فوٹو: سوشل میڈیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں گروپ اے کے میچ میں میزبان اور دفاعی چیمپئن بھارت نے امریکا کو 29 رنز سے شکست دے دی۔ سوریاکمار یادیو کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت بھارت اپ سیٹ شکست سے بچ گیا۔

ممبئی میں کھیلے گئے میچ میں امریکا نے بھارت کو ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی دعوت دی جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اس نے حریف کو قابو کرنے کی پوری کوشش کی اور کامیاب بھی رہا۔  

بھارتی ٹیم کے کپتان سوریاکمار یادیو کی 84 رنز کی یادگار اننگز کھیل کر مردِ بحران ٹھہرے اور ٹیم کا ٹوٹل مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 161 رنز تک پہنچایا۔  

امریکا کی جانب سے شیڈلے وین شلویک نے 4 وکٹیں لیں۔ ہرمیت سنگھ نے دو جبکہ علی خان اور محمد محسن نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔  

162 رنز کے ہدف کے تعاقب میں امریکا کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 132 رنز بناسکی۔  

سنجے کرشنامورتی اور شبھم رنجانے 37 ،37 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ بھارت کی جانب سے سب سے زیادہا وکٹیں لینے والے بولر محمد سراج تھے جنہوں نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-13 03:13 GMT+5 , Processed in 0.077879 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list