Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 704|Reply: 0

پرو ہاکی لیگ: پی ایچ ایف کی آسٹریلیا میں کھلاڑیوں کی غیر معیاری رہائش کی تردید

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
199522
Post time 2026-2-13 05:27:07 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: فائل

پرو ہاکی لیگ میں پاکستان ٹیم کی رہائش کے معاملے میں پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے آسٹریلیا میں کھلاڑیوں کی غیر معیاری رہائش کی تردید کردی۔

ذرائع پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کو آسٹریلیا میں واقع ہوٹل میں رہائش کےلیے درخواست جمع کروائی تھی، پی ایس بی نے انوائس کے مطابق ہوٹل میں رہائش کی ادائیگی کی۔   
آسٹریلیا کا ویزہ تاحال نہ ملا، ہاکی ٹیم کی پرو لیگ کیلئے روانگی موخر

کراچی پاکستان ہاکی ٹیم کو آسٹریلیا کا ویزہ تاحال...   

پی ایس بی نے فائیو اسٹار ہوٹل کے 12 ڈبل اور 2 سنگل کمروں کی پیشگی ادائیگی کی، پی ایس بی نے ہوٹل میں رہائش کیلئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کو تقریباً 50 ہزار امریکی ڈالر ادا کیے۔

ذرائع کے مطابق رہائش کے ساتھ تین وقت کے کھانے کی مد میں فی کھلاڑی اور آفیشل کو 1610 امریکی ڈالر یومیہ الاؤنس بھی ادا کیا گیا۔

ذرائع نے کہا کہ رہائش کے تمام اخراجات پیشگی طور پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کو ادا کیے جاچکے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-13 03:14 GMT+5 , Processed in 2.591873 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list