Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 508|Reply: 0

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 5 وکٹ سے ہرا دیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
199522
Post time 2026-2-13 05:27:10 | Show all posts |Read mode
  تصویر بشکریہ کرک انفو

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ نے باآسانی افغانستان کو 5 وکٹ سے ہرا دیا۔

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کا چوتھا میچ بھارت کے شہر چنئی میں کھیلا گیا جہاں افغانستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، ابراہیم زردان اور رحمان اللّٰہ گرباز نے اننگز کا آغاز کیا۔   
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، فہیم اشرف کی دھواں دھار بیٹنگ، پاکستان نے نیدر لینڈ کو شکست دیدی

کراچی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کا فاتحانہ...   

افغانستان نے مقررہ 20 اوورز میں 6  وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے اور نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف دیا۔

افغانستان کی جانب سے گلبدین نائب 63 اور صدیق اللّٰہ 29 رنز کے ساتھ نمایاں رہے جبکہ نیوزی لینڈ کے لوکی فرگوسن نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔

بعدازاں نیوزی لینڈ نے 17.5 اوورز میں 5 وکٹس کے نقصان پر ہدف حاصل کرلیا۔

نیوزی لینڈ کے اوپنر ٹم سیفرٹ 65 اور گلین فلپس 42 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ ڈیرل مچل 25 اور مچل سینٹنر 17 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

واضح رہے کہ ورلڈ کپ کے افتتاحی روز 3 میچز ہوئے، پاکستان نے نیدر لینڈ کو، ویسٹ انڈیز نے اسکاٹ لینڈ کو جبکہ میزبان بھارت نے امریکا کو شکست دے دی تھی۔

یاد رہے کہ ٹورنامنٹ میں 20 ٹیموں کو 4 گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-13 03:14 GMT+5 , Processed in 1.463270 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list