Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 812|Reply: 0

وقت بتائے گا کس نے کس کا دروازہ کھٹکھٹایا، پی سی بی کا بھارتی میڈیا دعووں پر ردعمل

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
199522
Post time 2026-2-13 06:03:46 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: فائل

بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے معاملے میں بھارتی میڈیا میں آنے والے دعوے کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مسترد کردیا۔

ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ عامر میر کا کہنا ہے کہ بھارتی میڈیا جھوٹ پر مبنی دعوے کر رہا ہے۔ یہ خبر درست نہیں کہ پی سی بی نے آئی سی سی سے رابطہ کیا ہے۔

عامر میر نے یہ بھی کہا کہ تھوڑا صبر کریں اور پھر وقت بتائے گا کس نے دروازہ کھٹکھٹایا اور کس نے نہیں۔







علم میں رہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں بھارتی اسپورٹس جرنلسٹ وکرانت گپتا نے بےبنیاد دعویٰ کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان نے آئی سی سی رابطہ کیا ہے۔   
بھارت کیساتھ میچ کا بائیکاٹ: آئی سی سی کا پی سی بی کو خط، جواب بھی دے دیا گیا، ذرائع

ذرائع نے بتایا کہ آئی سی سی ہی اب خط سے متعلق جواب دے گی کہ اسے پی سی بی سے کیا جواب ملا۔   

انہوں نے کہا تھا کہ پاکستان نے آئی سی سی کی جانب سے ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے نتائج اور ممکنہ پابندیوں سے آگاہ کیے جانے کے بعد رابطہ کیا تھا۔  

بعدازاں ذرائع نے بتایا تھا کہ آئی سی سی نے ایک کوشش کرتے ہوئے پی سی بی کو خط لکھا تھا جس کا جواب بھی دے دیا گیا ہے۔  

ذرائع کا یہ بھی کہنا تھا کہ  آئی سی سی ہی اب خط سے متعلق جواب دے گی کہ اسے پی سی بی سے کیا جواب ملا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-13 03:16 GMT+5 , Processed in 1.845185 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list