Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 343|Reply: 0

چاہت فتح علی بسنت منانے لاہور پہنچ گئے، پتنگ تھام کر رقص بھی کیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
199522
Post time 2026-2-13 06:06:07 | Show all posts |Read mode
  اسکرین گریب/ چاہت فتح علی خان ایکس  

مزاحیہ انداز میں گلوکاری کرکے سوشل میڈیا پر شہرت پانے والے چاہت فتح علی خان بسنت منانے کیلئے لاہور پہنچ گئے۔

لاہور کی ایک چھت پر بسنت مناتے ہوئے چاہت فتح علی خان نے اپنی ویڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر شیئر کی ہے، جس میں وہ دونوں ہاتھوں میں پتنگ تھامے رقص کرتے نظر آرہے ہیں۔

ویڈیو میں چاہت فتح علی خان کافی خوش نظر آرہے ہیں، اس دوران لوگ ان کے ساتھ تصاویر بناتے بھی نظر آئے، جبکہ ان کی ویڈیو پر مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

چاہت فتح علی خان نے بسنت کی مناسبت سے گزشتہ روز اپنا نیا گانا بھی ریلیز کیا تھا۔ جس کے بول بندے باریاں ہیں، گانے کی ویڈیو انہوں نے اپنے یوٹیوب چینل سمیت مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیئر کی۔   
حدیقہ کیانی کا گیت کاپی کرکے چاہت فتح نے بسنت کا گانا بنادیا، صارفین کے دلچسپ تبصرے

چاہت فتح علی خان کے نئے گانے کے بول بندے باریاں ہیں، جس کی ویڈیو انہوں نے اپنے یوٹیوب چینل سمیت مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیئر کی ہے۔   

چاہت فتح علی خان کے نئے گانے کی ویڈیو شیئر ہوتے ہی اس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ملے جلے تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-13 03:16 GMT+5 , Processed in 0.274821 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list