Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 767|Reply: 0

شکریہ رانا صاحب، ورنہ ہم بھارت کے خلاف کھیلنے کا سوچ ہی لیتے، سعید اجمل کی فہیم اشرف کی تعریف

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
199522
Post time 2026-2-13 06:06:07 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹوز  

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر  سعید اجمل نے فہیم اشرف کی نیدرلینڈ کے خلاف عمدہ بیٹنگ پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو 3 وکٹ سے شکست دے دی، فہیم اشرف کی ذمہ دارانہ بیٹنگ نے ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا، جس پر سابق کھلاڑیوں نے ان کی تعریف کی۔   
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان نے پہلے میچ میں نیدرلینڈز کو شکست دیدی

آج کے میچ کے لیے پاکستان ٹیم میں صاحبزادہ فرحان، صائم ایوب، سلمان علی آغا، بابر اعظم، عثمان خان، شاداب خان، محمد نواز، فہیم اشرف، شاہین آفریدی، سلمان مرزا اور ابرار احمد شامل ہیں۔   

148 رنز کا ہدف پاکستان ٹیم نے آخری اوور میں حاصل کیا، فہیم اشرف کی آخری لمحات میں زبردست بیٹنگ نے شائقین کے دل جیت لیے۔

کولمبو میں ٹاس جیتنے کے بعد پاکستان ٹیم نے پہلے بولنگ کروانے کا فیصلہ کیا تھا، پہلی اننگ میں نیدرلینڈز کی ٹیم 19.5 اوورز میں 147 رنز پر آؤٹ ہو گئی تھی، فہیم اشرف کی شاندار اور ذمے دارانہ بیٹنگ کی بدولت پاکستان ٹیم نے آخری اوور میں ہدف حاصل کر لیا۔

فہیم اشرف نے 11 گیندوں پر 29 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی۔

جس پر سعید اجمل نے فہیم اشرف کی تعریف کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ“تھینک یو رانا صاحب،  ورنہ ہم شاید بھارت کے ساتھ کھیلنے کا سوچ ہی لیتے۔“
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-13 03:17 GMT+5 , Processed in 0.135467 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list