Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 952|Reply: 0

ویسٹ انڈیز کی اسکاٹ لینڈ کو 35 رنز سے شکست، شیفرڈ کی ہیٹ ٹرک

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
199522
Post time 2026-2-13 06:06:09 | Show all posts |Read mode
  

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں گروپ سی کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے اسکاٹ لینڈ کو 35 رنز سے شکست دے دی۔

کولکتہ میں کھیلے گئے اس میچ میں ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹ پر 182 رنز بنائے۔

ویسٹ انڈیز کے شیمرون ہیٹ مائر نے 64 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی۔  

183 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اسکاٹ لینڈ کی ٹیم 19ویں اوور میں 147 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

ویسٹ انڈیز کے روماریو شیفرڈ نے 20 رنز کے عوض 5 وکٹیں حاصل کیں۔ انہوں نے اننگز کے 17ویں اوور میں 4 وکٹیں حاصل کیں جس میں ہیٹ ٹرک بھی شامل تھی۔

واضح رہے کہ بنگلادیش کی جانب سے بھارت سفر نہ کرنے اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے دستبرداری کے اعلان کے بعد اسکاٹ لینڈ کو ایونٹ میں شامل کیا گیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-13 03:19 GMT+5 , Processed in 0.177067 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list