Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 834|Reply: 0

نیپال کے معروف اداکار سنیل تھاپا انتقال کر گئے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
199522
Post time 2026-2-13 06:06:10 | Show all posts |Read mode
  
— فائل فوٹو

نیپال سے تعلق رکھنے والے معروف اداکار سنیل تھاپا 68 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سنیل تھاپا کو طبیعت میں خرابی کے باعث ناروِک اسپتال لایا گیا تھا جہاں وہ زیرِ علاج تھے۔

اداکار کی طبیعت کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ انہیں بے ہوشی کی حالت میں اسپتال لایا گیا تھا، علاج کے دوران ان کی طبیعت اچانک خراب ہوئی اور وہ انتقال کر گئے۔

اسپتال کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اداکار کی ای سی جی سے معلوم ہوا کہ ان کی موت کی وجہ دل کا دورہ بنی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سنیل تھاپا نیپالی سنیما کا ایک بڑا نام تھے، انہوں نے کئی دہائیوں کے دوران نیپالی، بالی ووڈ اور بھوجپوری فلموں میں بڑے پیمانے پر کام کیا۔

سنیل تھاپا 300 سے زیادہ نیپالی فلموں میں نظر آئے اور انہوں نے کئی ہندی، تامل پروڈکشنز میں بھی کام کیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-13 03:15 GMT+5 , Processed in 0.071562 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list