Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 162|Reply: 0

رحمان اللّٰہ گرباز نے پی ایس ایل سے دستبرداری کا اعلان کردیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
199522
Post time 2026-2-13 06:06:10 | Show all posts |Read mode
  رحمان اللّٰہ گرباز : فائل فوٹو  

افغانستان کے بیٹر رحمان اللّٰہ گرباز نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔

اپنے بیان میں رحمان اللّٰہ گرباز نے کہا کہ ورلڈکپ کے بعد ذاتی مصروفیات کے باعث پی ایس ایل کیلئے دستیاب نہیں ہوں گا، افغانستان میں کچھ کام ادھورے ہیں۔

کرکٹر رحمان اللّٰہ گرباز کا کہنا تھا کہ ورلڈکپ کے بعد افغانستان جا کر فلاحی کام مکمل کروں گا۔

خیال رہے کہ افغان کرکٹر رحمان اللّٰہ گرباز کو پشاور زلمی نے ڈائریکٹ سائن کیا تھا۔

2 روز قبل پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے سوشل میڈیا پر اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے گرباز کو ’زلمی فیملی‘ میں خوش آمدید کہا تھا۔

رحمان اللّٰہ گرباز ایک جارحانہ ٹاپ آرڈر بلے باز اور تیز رفتار وکٹ کیپر ہیں جو پہلے بھی پی ایس ایل میں کھیل چکے ہیں اور اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کی نمائندگی کر چکے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-13 03:15 GMT+5 , Processed in 0.109403 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list