Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 667|Reply: 0

ٹی 20 ورلڈکپ، پاکستان اور بھارت کا اہم میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205973
Post time 2026-2-13 06:31:05 | Show all posts |Read mode
پاکستان اور بھارت کے درمیان کولمبو میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈکپ کا ہائی وولٹیج ٹاکرے کا بارش سے متاثر ہونے خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔



پاکستان اور بھارت کے درمیان 15 فروری کو کولمبو میں ٹی 20 ورلڈکپ کا اہم میچ کولمبو کے پریمی داسا اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا اور موسمیاتی ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یہ میچ بارش کی نظر ہوجائے گا۔

کولمبو کے غیر متوقع برساتی موسم کی وجہ سے پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا دیکھنے کے منتظر شائقین دعا کررہے ہیں کہ بارش نہ ہو۔
مزید پڑھیں   

پاک بھارت میچ، آئی سی سی نے کشیدگی ختم کرنے کیلیے 5 ممالک کے کرکٹ سربراہان کو مدعو کرلیا



گوگل ویدر کے مطابق کولمبو میں جمعے سے بارش کا سلسلہ شروع ہوگا جو بدھ تک جاری رہے گا اور 15 فروری یعنی اتوار کے روز گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان کا وارم اپ میچ بھی بارش کی نظر ہوگیا تھا اور اگر اتوار کو بارش ہوئی تو پاکستان کو سپر ایٹ مرحلے تک رسائی میں مشکلات پیش آسکتی ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 17:54 GMT+5 , Processed in 0.049136 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list