Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 560|Reply: 0

بسنت منانے کا منفرد انداز، پتنگوں پر ملکی و غیر ملکی کرنسی نوٹ چسپاں

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-2-13 06:43:02 | Show all posts |Read mode
  اسکرین گرایب

بسنت کو منانے کا منفرد انداز سامنے آیا ہے، لاہور میں ایک شخص اپنی پتنگوں پر پاکستانی اور غیر ملکی کرنسی نوٹ چسپاں کرکے اڑا رہا ہے۔

جیونیوز کی رپورٹ کے مطابق موسم بہار کے تہوار بسنت کے آخری روز بھی اس کی خوشیاں ختم نہیں ہوئی ہیں بلکہ اندرون شہر کی ایک چھت پر اسے منفرد انداز میں منایا جا رہا ہے۔

بسنت منانے والی فیملی نے اپنی پتنگوں پر 5 ہزار روپے کے نوٹوں کے ساتھ کینڈین اور امریکی ڈالراور درہم لگائے گئے ہیں، جنہیں وہ اڑا رہے ہیں۔

فیملی کے اس اقدام سے بازار میں 100 سے 200 روپے میں ملنے والی والی پتنگ نوٹ لگنے کے بعد ہزاروں روپے کی بن گئی ہے۔

اس حوالے سے موقف اختیار کیا گیا کہ ہم خوشی کا تہوار منارہے ہیں، چاہتے ہیں ہماری پتنگ کٹنے کے بعد جہاں جائے ،وہاں کے لوگ اس سے اپنی ضرورت پوری کرسکیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:32 GMT+5 , Processed in 0.049009 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list