Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 600|Reply: 0

مذہبی تعصب کے بیان پر سوال کے جواب میں اے آر رحمان نے کیا کہا؟

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205973
Post time 2026-2-13 07:24:05 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

عالمی شہرت یافتہ گلوکار، موسیقار، گیت نگار اور ریکارڈ پروڈیوسر اے آر رحمان نے اپنے مذہبی تعصب والے بیان پر ہونے والے ردعمل کے بعد وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ بہتر ہے ہم آگے بڑھیں۔ جو مجھے جانتے ہیں، انہیں کسی مزید وضاحت کی ضرورت نہیں۔

اے آر رحمان نے چند ہفتے قبل برطانوی نشریات ادارے سے انٹرویو میں ہندی فلم انڈسٹری میں مذہبی تعصب پر گفتگو کی تھی جس نے ایک بڑی بحث کو جنم دیا تھا، جس کے بعد انہوں نے اپنی بات کی وضاحت کی تھی۔

تاہم حال ہی میں جب اس معاملے کے بارے میں ان سے سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ وہ اسے پیچھے چھوڑ چکے ہیں اور اب آگے بڑھ چکے ہیں۔

چنئی سے تعلق رکھنے والے 59 سالہ عالمی شہرت یافتہ گلوکار و موسیقار نے پوڈکاسٹ کے دوران انٹرویو میں اپنے بیانات پر ہونے والے ردعمل پر کھلے انداز میں گفتگو کی اور کہا کہ دیکھیں زندگی میں آپ کو تیاری کرنی پڑتی ہے اور ہمیں ہر چیز کے لیے تیار رہنا ہوتا ہے۔

اپنی وضاحت کی جانب متوجہ ہوتے ہوئے انہوں نے گفتگو کو وہیں ختم کرنے اور کسی اور موضوع کی طرف بڑھنے پر زور دیا اور کہا ہم سب جانتے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 17:54 GMT+5 , Processed in 0.045950 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list