Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 719|Reply: 0

پریانکا چوپڑا نے بالی ووڈ میں واپسی سے متعلق خاموشی توڑ دی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205973
Post time 2026-2-13 08:03:06 | Show all posts |Read mode
  
فائل فوٹو

ہالی ووڈ میں عالمی شہرت حاصل کرنے کے بعد اداکارہ پریانکا چوپڑا نے بھارتی سنیما میں واپسی سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کردیا۔

ایک انٹرویو میں 43 سالہ اداکارہ نے کہا کہ مجھے بے حد خوشی ہے کہ میں واپس آ رہی ہوں اور بھارت میں  فلم کر رہی ہوں، کیونکہ اگر بھارتی سنیما میں واپسی کا کوئی اور طریقہ ہوتا تو وہ یہی ہو سکتا تھا۔   
پریانکا چوپڑا کی 6 سال بعد بھارتی سنیما میں واپسی، مداح پُرجوش

عالمی شہرت یافتہ بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی 6 سال بعد بھارتی سینما میں واپسی ہوگئی۔   

ڈان اور کرش فلم فرنچائز میں واپسی سے متعلق افواہوں پر سوال کے جواب میں پریانکا چوپڑا نے محتاط رویہ اپناتے ہوئے کہا کہ مجھے نہیں معلوم کہ میں ان میں سے کسی کے بارے میں بات کر سکتی ہوں یا نہیں۔

پریانکا چوپڑا کے آئندہ منصوبوں میں ہالی ووڈ فلم دی بلف شامل ہے، جو 25 فروری 2026 کو ڈیجیٹل ریلیز کے لیے شیڈول ہے، جبکہ فلم وارانسی اگلے سال ریلیز ہونے کا امکان ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 17:53 GMT+5 , Processed in 0.050166 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list