Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 338|Reply: 0

زین ملک کا نیا البم ’کوناکول‘ کب ریلیز ہوگا؟، تاریخ سامنے آگئی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205973
Post time 2026-2-13 08:03:08 | Show all posts |Read mode
  
— تصاویر بشکریہ سوشل میڈیا

پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار زین ملک کے مداحوں کا انتظار بلآخر ختم ہوگیا۔  

گلوکار نے طویل انتظار کے بعد آنے والے اسٹوڈیو البم ’کوناکول‘ کا اعلان کر دیا۔  

زین ملک نے اپنے نئے میوزک البم کوناکول کے ذریعے جنوبی ایشیائی ورثے کی جانب ایک باریک مگر نمایاں اشارہ دیا ہے۔ انہوں نے مذکورہ البم میں شامل ایک گانے کے لیے اردو زبان کا بھی استعمال کیا ہے۔

پاکستانی نژاد گلوکار نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اپنے پانچویں اسٹوڈیو میوزک البم کی ریلیز کا باضابطہ اعلان کیا۔

اپنی پوسٹ کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ وہ وقت ایک بار پھر آ گیا ہے۔ میں خود کو خوش قسمت سمجھتا ہوں کہ مجھے پانچواں اسٹوڈیو البم بنانے کا موقع ملا۔ میرا نیا البم کوناکول 17 اپریل کو ریلیز ہو رہا ہے، جبکہ ڈائی فار می اس جمعے کو آ رہا ہے۔   
ایک دہائی بعد زین ملک کی’ون ڈائریکشن‘ میں دوبارہ شمولیت

پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار زین ملک نے ایک دہائی کے بعد ’ون ڈائریکشن‘ میں دوبارہ شمولیت اختیار کرلی۔   

میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق ون ڈائریکشن اسٹار کے نئے البم کوناکول میں اس قدر ثقافتی رنگ نمایاں ہیں کہ اسے ان کا اب تک کا سب سے زیادہ ثقافت سے جڑا میوزک پروجیکٹ قرار دیا جا رہا ہے۔

اس سے قبل زین ملک نے ایک لائیو اسٹریم کے دوران اپنے نئے البم کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ میں جنوبی ایشیائی موسیقی پر مبنی کچھ زبردست کام کر رہا ہوں اور ان اثرات کو اپنی موسیقی میں شامل کر رہا ہوں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 17:53 GMT+5 , Processed in 0.048382 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list