Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 838|Reply: 0

گردوں اور جگر کے مریضوں کیلئے وارننگ: یہ 8 سپلیمنٹس خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205973
Post time 2026-2-13 08:03:09 | Show all posts |Read mode
  
---فائل فوٹو

اکثر افراد سپلیمنٹس کو قدرتی اور محفوظ سمجھتے ہیں مگر طبی ماہرین خبردار کرتے ہیں کہ کچھ غذائی اور ہربل سپلیمنٹس کمزور گردوں اور جگر پر اضافی دباؤ ڈال سکتے ہیں۔  

طبی ماہرین کے مطابق اضافی اور غیر تجویز کردہ سپلیمنٹس کا استعمال پہلے ہی سے متاثرہ اعضاء کے لیے سنگین نقصان کا سبب بن سکتا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ کسی بھی سپلیمنٹ کے استعمال سے پہلے مستند ڈاکٹر سے مشورہ ضروری ہے۔

گردوں اور جگر کے مریض کن سپلیمنٹس سے پرہیز کریں؟   
دل کا دورہ پڑنے سے 48 گھنٹے پہلے جسم کیا وارننگ دیتا ہے؟

ماہر امراض قلب کہتے ہیں کہ زیادہ تر مریض بڑے کارڈیک ایونٹ سے 24 سے 48 گھنٹے پہلے ایسی علامات محسوس کرتے ہیں۔   

گرین ٹی ایکسٹریکٹ

سبز چائے کی پتی کے ایکسٹریکٹ کی صورت میں محفوظ، مگر کیپسول میں موجود زیادہ مقدار جگر میں سوزش اور شدید نقصان کا باعث بن سکتی ہے۔

زیادہ مقدار والے پروٹین پاؤڈر

غیر ضروری پروٹین کا استعمال گردوں پر بوجھ بڑھاتا ہے اور دائمی گردے کے مریضوں میں بیماری بگاڑ سکتا ہے۔

فیٹ سولیوبل وٹامنز (A, D, E, K) کی زیادتی

یہ وٹامنز جسم میں جمع ہو کر زہریلا اثر ڈال سکتے ہیں، خاص طور پر وٹامن A جگر کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔

بغیر ٹیسٹ کے آئرن سپلیمنٹس کا استعمال

ضرورت کے بغیر آئرن لینے سے جگر میں آئرن جمع ہو سکتا ہے جو ہیموکرومیٹوسس جیسی بیماری کا سبب بنتا ہے۔

جگر کو نقصان پہنچانے والی ہربل ادویات   
سویا بین، مسور، مونگ یا چنا؟ کس دال میں ہے سب سے زیادہ پروٹین؟

دالیں اور پھلیاں ہزاروں برس سے انسانی غذا کا حصہ ہیں، یہ سستی، آسانی سے دستیاب، ماحول دوست اور پروٹین سے بھرپور ہوتی ہیں جو خاص طور پر پاکستان جیسے زرعی ملک میں روزمرہ کی خوراک کی بنیاد سمجھی جاتی ہیں۔   

کومفری، بلیک کوہوش اور گارشینیا کمبوگیا جیسے اجزا تحقیق کے نتائج میں جگر کے لیے خطرناک ثابت ہو چکے ہیں۔

ملیٹھی (Licorice Root)

ملیٹھی کے استعمال سے بلڈ پریشر بڑھ اور پوٹاشیم کم ہو سکتا ہے جو گردوں اور دل کے مریضوں کے لیے خطرناک ہے۔

پوٹاشیم یا فاسفورس والے سپلیمنٹس

گردوں کی بیماری میں یہ معدنیات خطرناک حد تک بڑھ سکتی ہیں، اس لیے احتیاط لازم ہے۔

غیر مستند ڈیٹوکس اور فیٹ برنر ادویات

ان میں موجود نامعلوم اجزا جگر اور گردوں کے افعال متاثر کر سکتے ہیں۔

ماہرین کی ہدایت:

گردے اور جگر جسم سے زہریلے مادے خارج کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان اعضاء کی کمزوری کی صورت میں بغیر طبی نگرانی کے سپلیمنٹس کا استعمال بیماری کو بگاڑ سکتا ہے۔    
24 گھنٹے کا روزہ: کولیسٹرول، بلڈ شوگر اور میٹابولزم پر کیا اثرات ڈالتا ہے؟

طبی ماہرین کی جانب سے بہترین مجموعی صحت کے لیے ہفتے...   

چونکہ سپلیمنٹس پر ادویات جیسی سخت نگرانی نہیں ہوتی اس لیے آلودگی اور غیر ظاہر شدہ اجزا کا خطرہ بھی موجود رہتا ہے۔ سپلیمنٹس کا استعمال کرتے ہوئے ہمیشہ احتیاط کریں اور ڈاکٹر سے مشورہ ضرور کریں۔





نوٹ: یہ ایک معلوماتی مضمون ہے، اپنی کسی بھی بیماری کی تشخیص اور اس کے علاج کے لیے اپنے معالج سے رجوع کریں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 17:53 GMT+5 , Processed in 0.051870 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list