Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 838|Reply: 0

ہم پر پہلے میچز کا دباؤ نہیں: سلمان علی آغا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205973
Post time 2026-2-13 08:03:10 | Show all posts |Read mode
  پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا—فائل فوٹو

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ ہم پر پہلے میچز کا دباؤ نہیں ہے۔

انہوں نے کولمبو میں ہونے والی پریس کانفرنس میں بتایا ہے کہ ہم ہر میچ میں اپنا بہترین دینے کی کوشش کریں گے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا  نے کہا ہے کہ ہم سب میچز جیتنے کی کوشش کریں گے۔   
ٹیم مینجمنٹ نے 25 پلیئرز کا پول تیار کیا ہے، سلمان آغا

پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کو ذہن میں رکھتے ہوئے پاکستان ٹیم مینجمنٹ نے پچیس پلیئرز کا پول تیار کیا ہے، اس پول میں سینئر پلیئرز بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین آفریدی بھی شامل ہیں۔    

انہوں نے کہا ہے کہ ہماری تیاری بہت اچھی ہے بس اب پلان پر کام کرنا ہے۔

پاکستانی ٹیم کی کپتان نے بتایا ہے کہ ہم نے 6 ماہ میں اچھی کرکٹ کھیلی ہے۔

ان کا کہنا  ہے کہ موسم ہمارے کنٹرول میں نہیں ہے ہم اس کا کچھ نہیں کر سکتے، البتہ ہمارے ہاتھ میں پرفارمنس ہے، وہ ہم نے دینی ہے۔

سلمان علی آغا نے بتایا ہے کہ ہم تینوں میچز جیتے ہیں تو پھر ہمیں رن ریٹ کی زیادہ ضرورت نہیں ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان کا یہ بھی کہنا ہے کہ میں تیسرے نمبر پر ہی بیٹنگ کروں گا، نمبر تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 17:54 GMT+5 , Processed in 0.048393 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list