Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 695|Reply: 0

یاسر حسین نے سنی دیول کو والد کے نقشِ قدم پر چلنے کا چیلنج دے دیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205973
Post time 2026-2-13 08:40:54 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکار، رائٹر اور ہدایت کار یاسر حسین نے بالی ووڈ فلم بارڈر 2 کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے فلم کے مرکزی اداکار سنی دیول کو والد دھرمیندر کے نقش قدم پر چلنے کا چیلنج دے دیا۔

حال ہی میں فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر بھارتی اداکار نے ایک ویڈیو پیغام شیئر کیا، جس میں انہوں نے فلم بارڈر 2 کی کامیابی پر مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔

باکس آفس پر 22 ملین ڈالر سے زائد کا بزنس کرنے پر سنی دیول نے اپنی ویڈیو میں کہا کہ ’آواز کہاں تک گئی؟‘ اور پھر خود ہی جواب بھی دیا کہ ’آپ کے دلوں تک۔‘   

اسی پوسٹ کے کمنٹس میں تبصرہ کرتے ہوئے یاسر حسین نے سنی دیول کو مخاطب کر کے محتاط مگر واضح ردِعمل دیتے ہوئے لکھا کہ سلام سنی پاجی، بچپن سے آپ کی فلمیں دیکھتے اور پسند کرتے آئے ہیں، مگر محبت کی آواز دلوں تک پہنچتی ہے، نفرت کی نہیں۔    
پاکستان مخالف بھارتی فلم پر خلیجی ملکوں نے پابندی لگادی

بھارتی میڈیا کے مطابق بحرین، کویت، عمان، قطر، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں فلم بارڈر 2 ریلیز نہیں کی جائے گی۔    

انہوں نے مزید کہا کہ بارڈر 2 کی آواز صرف نفرت کرنے والوں کے دلوں تک پہنچی ہے۔  

انہوں نے سنی دیول سے مطالبہ کیا کہ وہ کم از کم ایک ایسی فلم ضرور بنائیں جیسی ان کے والد، دھرمیندر جاتے جاتے بنا گئے ’اکیس‘، ایک اینٹی وار فلم جو جارحانہ قوم پرستی کے بجائے انسانی جان کی قیمت کو اجاگر کرتی ہے۔

واضح رہے کہ انوراگ سنگھ کی ہدایت کاری میں بننے والی بارڈر 2 میں سنی دیول کے ساتھ ورون دھون، دلجیت دوسانجھ اور اہان شیٹی بھی شامل ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 17:54 GMT+5 , Processed in 0.046951 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list