Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 97|Reply: 0

وِگ کے استعمال پر ندا یاسر تنقید کی زد میں آ گئیں

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205973
Post time 2026-2-13 09:18:55 | Show all posts |Read mode
  — اسکرین گریب

اکثر و بیشتر اپنے بیانات کے سبب تنازعات میں گھری رہنے والی پاکستانی اداکارہ و میزبان ندا یاسر ایک بار پھر سوشل میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔

حال ہی میں انسٹاگرام پر 26 لاکھ فالوورز رکھنے والی میزبان نے ساتھی فنکار عمر عالم کی شیندی میں شرکت کی۔

تقریباً 18 برس سے مارننگ شو کی میزبانی کرنے والی ندا یاسر نے اس موقع پر سیاہ و سنہری امتزاج کے جوڑے کا انتخاب کیا، تاہم ندا یاسر اس وقت وائرل ہوئیں جب سوشل میڈیا صارفین نے ان کی وِگ پر بحث شروع کر دی۔








متعدد صارفین کا دعویٰ ہے کہ وہ حالیہ شادی کی تقریبات میں وِگ استعمال کر رہی ہیں۔

عمر عالم کی شیندی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے، جس میں یاسر حسین اور یاسر نواز ندا یاسر کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے نظر آ رہے ہیں۔

ویڈیو میں ندا یاسر کا ہیئر اسٹائل مختلف دکھائی دینے کے بعد کئی صارفین نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ وہ مصنوعی بالوں کا استعمال کر رہی ہیں۔




اسی تقریب کی ندا یاسر اور یاسر نواز کی ایک اور ویڈیو بھی آن لائن سامنے آئی، جس کے بعد بحث مزید تیز ہو گئی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 17:54 GMT+5 , Processed in 0.046731 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list