Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 585|Reply: 0

سجل علی اور حمزہ سہیل کی شادی کی افواہیں تیز

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205973
Post time 2026-2-13 09:21:07 | Show all posts |Read mode
  
---فائل فوٹو

اداکارہ سجل علی اور ان کے مبینہ بوائے فرینڈ حمزہ سہیل ایک بار پھر شادی کی افواہوں کی وجہ سے خبروں میں آ گئے۔

دونوں کو حال ہی میں ایک شوبز اسٹار جوڑے کی شادی کی تقریب میں ایک ساتھ دیکھا گیا۔

چند روز قبل اداکار خاقان شاہنواز اور اداکارہ سبینہ سید نے لاہور میں شادی کی، جس میں شوبز انڈسٹری کی کئی معروف شخصیات نے شرکت کی، اس تقریب میں سجل علی اور حمزہ سہیل کی موجودگی نے سوشل میڈیا پر جاری شادی کی افواہوں کو مزید ہوا دے دی۔

تقریب کے بعد اداکار ضرار خان نے تصاویر پر مشتمل ایک کیروسل شیئر کیا، جس میں سجل اور حمزہ کو نو بیاہتا جوڑے خاقان اور سبینہ کے ساتھ دیگر دوستوں کے ہمراہ پوز دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

تصاویر سے زیادہ کیپشن نے مداحوں کی توجہ حاصل کی، جہاں ضرار خان نے تصویر کے ساتھ لکھا گینگ گینگ۔

جس کے بعد ایک بار پھر سجل اور حمزہ کے درمیان قریبی تعلق اور ممکنہ شادی کے حوالے سے قیاس آرائیاں شروع ہو گئیں۔   
سجل علی اور یاسر حسین کی ایوارڈز شو میں نوک جھونک، ویڈیو وائرل

سجل علی کے لہجے میں برہمی اور جھنجھلاہٹ صاف محسوس ہو رہی تھی   

دلچسپ بات یہ ہے کہ اس سے قبل بھی سجل اور حمزہ کی ممکنہ شادی سے متعلق پیش گوئی سامنے آ چکی ہے، تاہم دونوں اداکاروں نے اب تک ان افواہوں کی نہ تصدیق کی ہے اور نہ ہی تردید۔

اس کے باوجود سجل اور حمزہ نے اپنے قریبی دوستوں خاقان شاہنواز اور سبینہ سید کی شادی میں ایک ساتھ شرکت کر کے مداحوں کو مزید تجسس میں مبتلا کر دیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 17:54 GMT+5 , Processed in 0.046774 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list