Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 790|Reply: 0

انگلیوں کا یہ ٹیسٹ پھیپھڑوں کے کینسر کی تشخیص کر سکتا ہے: ماہرین

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205973
Post time 2026-2-13 09:21:08 | Show all posts |Read mode
  
— فائل فوٹو

ماہرین صحت نے انکشاف کیا ہے کہ ایک سادہ سے انگلیوں کے ٹیسٹ کے ذریعے پھیپھڑوں کے کینسر کی ابتدائی مراحل میں تشخیص کی جا سکتی ہے۔

زیادہ تر لوگ سینے میں درد، سانس لینے میں دشواری اور گھرگھراہٹ جیسی علامات ظاہر ہونے پر اپنے پھیپھڑوں کی صحت کے حوالے سے تشویش میں مبتلا ہوتے ہیں لیکن ان واضح علامات کے ظاہر ہونے سے پہلے  پھیپھڑوں کی بیماری سے متعلق انتباہی علامات دراصل انسان کے ہاتھوں میں ظاہر ہو سکتی ہیں۔
پھیپھڑوں کے کینسر کی تشخیص کیلئے انگلیوں کے ٹیسٹ کا طریقہ کار:   
کس بلڈ گروپ کے حامل افراد کو کینسر کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ بلڈ گروپ کی مدد سے انسان کی مجموعی صحت کے بارے میں بہت سی معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں۔    

ماہرینِ صحت کے مطابق دونوں ہاتھوں کی شہادت کی انگلیوں کے ناخن ایک دوسرے کے ساتھ جوڑ کر دیکھیں اگر دونوں انگلیوں کے ناخنوں کے درمیان ہیرے کی شکل بنتی ہے تو پھیپھڑے نارمل ہو سکتے ہیں اور اگر دونوں انگلیوں کے ناخنوں کے درمیان فاصلہ نہ ہو تو یہ کینسر، دل یا پھیپھڑوں کے دیگر مسائل کی علامت ہو سکتی ہے۔

ماہرینِ صحت کا کہنا ہے کہ یہ علامت 35 فیصد Non-small cell lung cancer کے کیسز میں پائی گئی ہے اور 4 فیصد Small cell lung cancer کے کیسز میں پائی گئی ہے۔

پھیپھڑوں کے کینسر کے مشہور برطانوی خیراتی ادارے کے ماہرین کے مطابق  انگلیوں کے ناخنوں کے درمیان ہیرے کی شکل کا نہ بننا براہِ راست پھیپھڑوں کے کینسر کی نشاندہی نہیں کرتا لیکن یہ ایک علامت ہو سکتی ہے۔

ماہرینِ صحت کا یہ بھی کہنا ہے کہ اگر کسی کو اس ٹیسٹ کے دوران یہ لگتا ہے کہ اس کی انگلیوں کے ناخن جڑے ہوئے ہیں تو اسے اپنے ڈاکٹر سے رابطہ کرنا چاہیے۔





نوٹ: یہ مضمون قارئین کی معلومات کیلئے شائع کیا گیا ہے، صحت سے متعلق امور میں اپنے معالج کے مشورے پر عمل کریں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 17:53 GMT+5 , Processed in 0.049010 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list