Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 136|Reply: 0

ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے ارجیت سنگھ نے نیا گانا ریلیز کر دیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205973
Post time 2026-2-13 09:57:43 | Show all posts |Read mode
  شاہد کپور اور اریجیت سنگھ — فائل فوٹوز

بالی ووڈ کے ہردلعزیز گلوکار اریجیت سنگھ نے ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد پہلا گانا ’عشق کا فیور‘ جاری کر دیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک ہفتہ قبل پلے بیک گلوکاری سے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے 38 سالہ گلوکار اریجیت سنگھ نے اپنا نیا گانا جاری کر کے مداحوں کے دل خوش کر دیے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ٹی سیریز کے بینر تلے شاہد کپور کی آنے والی فلم ’او رومیؤ‘ کا نیا گانا عشق کا فیور ریلیز کیا گیا، جو ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد گلوکار کا پہلا گانا ہے۔   
اریجیت سنگھ کا اب مزید فلمی گانے نہ گانے کا اعلان

گلوکاری کی دنیا سے بڑی خبر سامنے آ گئی، معروف بالی ووڈ گلوکار اریجیت سنگھ نے پلے بیک سنگنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔   

یہ رومانوی گانا اریجیت سنگھ کی روح کو چھو لینے والی آواز اور نرم و مدھم دھن کا حسین امتزاج ہے، جو محبت اور جدائی کے جذبات کو بخوبی اجاگر کرتا ہے۔  

مداحوں کی جانب سے گانے کو ایک جدید اور دل کو چھو لینے والا لو اینتھم قرار دیا جا رہا ہے۔

گانے کی ویڈیو میں شاہد کپور اور ترپتی ڈمری جلوہ گر ہیں، جہاں دونوں کے درمیان کیمسٹری دکھائی گئی ہے۔  

ویڈیو میں ان کی خاموش مگر پروان چڑھتی محبت کو پیش کیا گیا ہے، جو آگے چل کر ایک گہری، جذباتی اور دل میں اتر جانے والی داستان میں بدل جاتی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 17:54 GMT+5 , Processed in 0.046840 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list