Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 432|Reply: 0

ڈپریشن کی شکار ماؤں کے بچوں میں آٹزم کا خطرہ زیادہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205973
Post time 2026-2-13 09:57:46 | Show all posts |Read mode
  

حمل کے دوران یا بعد میں شدید ذہنی تناؤ اور ڈیریشن کی شکار ماؤں کے بچوں میں آٹزم کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔

اس تحقیق کے دوران 23 ہزار سے زائد ماؤں اور بچوں کے ڈیٹا کا مطالبہ کیا گیا، اس سے متعلق چوہوں پر کیے گئے تجربات نے حیاتی تعلق کی تصدیق کی۔

جاپان میں ہونے والی تحقیق کے مطابق پیرینٹل ڈپریشن کا سامنا کرنے والی خواتین کے بچوں میں آٹزم جیسی علامات زیادہ دیکھی گئیں۔

خاص طور پر لڑکیوں میں یہ اثر نمایاں رہا، ایسی بچیاں اکثر کم وزن کے ساتھ پیدا ہوئیں، جن کا اپنی ماؤں کے ساتھ جذباتی تعلق بھی کمزور پایا گیا۔

تحقیقی رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر لڑکوں میں آٹزم جیسی علامات لڑکیوں کے مقابلے میں زیادہ تھیں، چاہے ماں کی ذہنی حالت کچھ بھی ہو۔

محققین نے اس بات پر زور دیا کہ ماؤں کی ذہنی صحت کی بروقت تشخیص اور مدد بچوں میں آٹزم کے خطرے کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ذہنی دباؤ آکسی ٹوسن ہارمون کی سطح کو متاثر کرتا ہے، اس لیے دوران حمل یا بعد میں ماؤں کی ذہنی صحت کی اسکریننگ انتہائی ضروری ہے۔

1 لاکھ 40 ہزار سے زائد حاملہ خواتین پر ہوئی تحقیق کے مطابق حمل کی دوسری اور تیسری سہ ماہی میں ڈیرپشن کے علاج کےلیے اینٹی ڈپریسنٹس لینے سے بچوں میں آٹزم کا خطرہ تقریباً 2 گنا ہوجاتا ہے۔

اس تحقیق کے نتائج نے آٹزم کی تشخیص، خاص طور پر لڑکیوں میں کم تشخیص اور حمل کے دوران ذہنی صحت کی اہمیت پر نئی بحث کو جنم دیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 17:54 GMT+5 , Processed in 0.046661 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list