Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 823|Reply: 0

معروف بھارتی موسیقار ایس پی وینکٹیش 70 برس کی عمر میں چل بسے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205973
Post time 2026-2-13 09:57:46 | Show all posts |Read mode
  ایس پی وینکٹیش۔فوٹو: فائل

بھارت میں ملیالم موسیقی کے سینئر ہدایتکار ایس پی وینکٹیش 70 برس کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے۔

کیرالہ کی فلم اور موسیقی برادری، مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے معروف موسیقی ہدایتکار ایس پی وینکٹیش کی موت پر دکھ کا اظہار کیا۔  

70 سالہ کمپوزر اپنے پیچھے ایک ایسی لازوال موسیقی وراثت چھوڑ گئے جو دہائیوں تک ملیالم سنیما کو شکل دیتی رہی۔

کیرالہ کے وزیرِ اعلیٰ پنرائی وجین نے ایس پی وینکٹیش کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔  

انہوں نے کہا کہ وینکٹیش کو ملیالم فلم موسیقی کی اہم ترین شخصیات میں سے ایک بتایا جاتا ہے، ان کی لازوال دھنیں آج بھی مختلف نسلوں کے سامعین کے دلوں میں گونجتی ہیں۔  

وزیرِ اعلیٰ نے مزید کہا کہ 1980 اور 1990 کی دہائیوں میں ملیالم سنیما میں وینکٹیش کی دھنوں کا کلیدی کردار رہا، اور ان کے تخلیق کردہ جدید پسِ منظر موسیقی (بیک گراؤنڈ اسکور) آج بھی اثر انداز ہو رہے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 17:53 GMT+5 , Processed in 0.070396 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list