Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 105|Reply: 0

ایک مہلک وائرس مستقبل میں عالمی وباء کی وجہ بن سکتا ہے: ماہرین نے خبردار کر دیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
199864
Post time 2026-2-13 10:00:08 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو  

ماہرینِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ ایک مہلک وائرس مستقبل میں عالمی وباء کی وجہ بن سکتا ہے۔

تیزی سے پھیلنے والا چیچک وائرس (Smallpox) جسے میڈیکل سائنس میں ویریولا کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، عالمی ادارۂ صحت کی قیادت میں چلائی گئی عالمی ویکسینیشن مہم کے بعد 1980ء میں بالکل ختم ہو گیا تھا۔

یہ وائرس 20 ویں صدی کے دوران دنیا بھر میں تقریباً 500 ملین افراد کی موت کی وجہ بنا تھا اور اب ایک بار پھر سے یہ دنیا میں نئی عالمی وباء کو جنم دے سکتا ہے۔  

چیچک وائرس اب مختلف نمونوں کی شکل میں موجود ہے جو انتہائی محدود تعداد میں لیبارٹریز میں محفوظ ہیں۔   
تمباکو نوشی سے ڈپریشن کا خطرہ بڑھ جاتا ہے: تحقیق

ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ تمباکو نوشی سے ڈپریشن میں مبتلا ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔    

ماہرینِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ چیچک وائرس کو مکمل طور پر ختم کرنے سے آبادی میں موجود متعلقہ پاکس وائرس کے خلاف انسانی قوتِ مدافعت کم ہو گئی ہے۔

ماہرینِ صحت کا کہنا ہے کہ آرتھوپوکس وائرس خاندان سے تعلق رکھنے والے وائرس جیسے کہ منکی پاکس، کاؤپاکس، بفیلوپاکس اور کیمل پوکس ممکنہ طور پر چیچک وائرس کی جگہ لے سکتے ہیں اور پھر دنیا میں ایک نئی عالمی وباء کو جنم دے سکتے ہیں۔

ماہرینِ صحت کے مطابق منکی پاکس کے پھیلاؤ کی تشویش سب سے زیادہ ہے۔

برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 2022ء میں منکی پاکس کے پھیلاؤ میں اضافہ ہوا اور اس نے عالمی سطح پر کم از کم 1 لاکھ 20 ہزار افراد کو متاثر کیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-13 06:46 GMT+5 , Processed in 0.051704 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list