Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 949|Reply: 0

دبئی، پاکستان کو سب سے زیادہ ترسیلات بھیجنے والا شہر

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
199864
Post time 2026-2-13 10:00:09 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

دنیا بھر کے شہروں میں سے پاکستان کو سب سے زیادہ ترسیلات دبئی سے بھیجی جاتی ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق جنوری میں دبئی سے پاکستان کو 54 کروڑ ڈالرز سے زائد ترسیلات بھیجی گئیں جبکہ متحدہ عرب امارات سے سے بھیجی جانے والی پاکستان کو مجموعی ترسیلات 69 کروڑ 40 لاکھ ڈالر رہیں۔

دبئی نے پاکستان کی ترسیلاتِ زر میں 3 چوتھائی حصہ ڈالا، ابوظبی سے پاکستان کو 12 کروڑ 61 لاکھ ڈالرز موصول ہوئے۔

یہ بھی پڑھیے

  • اسٹیٹ بینک کی زری پالیسی رپورٹ جاری، میکرو اکنامک حالات اور منظرنامے میں بہتری  
  • پاکستان کو گزشتہ برس میں کتنی ترسیلات زر موصول ہوئیں؟  




اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ شارجہ سے پاکستانیوں نے 98 لاکھ ڈالرز وطن بھیجے، جنوری میں پاکستان کو مجموعی ترسیلات 3 ارب 46 کروڑ ڈالرز رہیں۔

اسٹیٹ بینک نے کہا کہ ملکی سطح پر ترسیلاتِ زر کی پاکستان منتقلی میں سعودی عرب کا پہلا نمبر ہے جبکہ متحدہ عرب امارات کا پاکستان ترسیلات بھیجنے میں دوسرا نمبر پر ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-13 06:49 GMT+5 , Processed in 0.057861 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list