Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 411|Reply: 0

ملک بھر میں 4 روز میں 4 کروڑ 22 لاکھ سے زائد بچوں کی پولیو ویکسینیشن مکمل

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
199864
Post time 2026-2-13 10:00:12 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

2026ء کی پہلی قومی انسدادِ پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری ہے، 4 روز میں ملک بھر میں 4 کروڑ 22 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلا دیے گئے۔

نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق پولیو مہم پاکستان اور افغانستان میں بیک وقت منعقد کی جا رہی ہے۔

نیشنل ای او سی کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق  پنجاب میں 2 کروڑ 24 لاکھ سے زائد، سندھ میں 95 لاکھ 85 ہزار سے زائد، خیبر پختون خوا میں67 لاکھ 64 ہزار سے زائد، بلوچستان میں تقریباً 20 لاکھ 55 ہزار اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 4 لاکھ 54 ہزار سے زائد بچوں کو انسدادِ پولیو کے قطرے پلائے جا چکے ہیں۔   
پولیو کیخلاف سال 2025ء کی چوتھی قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز

پولیو کے خلاف رواں سال 2025ءکی چوتھی قومی انسدادِ پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔   

دوسری جانب گلگت بلتستان میں 2 لاکھ 61 ہزار سے زائد اور آزاد کشمیر میں 6 لاکھ 73 ہزار سے زائد بچوں کو انسدادِ پولیو کے قطرے پلائے جا چکے ہیں۔

ملک بھر میں 4 لاکھ سے زائد انسدادِ پولیو ورکرز گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو کے قطرے پلا رہے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-13 06:50 GMT+5 , Processed in 0.047977 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list