Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 973|Reply: 0

تمباکو نوشی شروع کرنے کی عمر اس بات سے زیادہ اہم ہے آپ کتنی سگریٹ پیتے ہیں، تحقیق

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205973
Post time 2026-2-13 10:36:44 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: فائل

تمباکو نوشی شروع کرنے کی عمر اس بات سے زیادہ اہم کیوں ہے کہ آپ کتنا سگریٹ پیتے ہیں؟

اس کی وجہ یہ ہے کہ ایک گروہ کے کسی بھی فرد میں دل کی بیماری کے شواہد موجود نہیں تھے اور نہ ہی وہ پہلے کبھی فالج کا شکار ہوئے تھے، لیکن ان میں سے تقریباً 37 لاکھ افراد سگریٹ نوش تھے۔

اس گروپ میں سے تقریباً ایک چوتھائی نے 20 سال کی عمر کو پہنچنے سے پہلے سگریٹ نوشی شروع کی تھی، جبکہ دو فیصد نے 15 سال کی عمر سے پہلے سگریٹ پینا شروع کر دی تھی۔ بعد ازاں محققین نے ڈیٹا کا جائزہ لیا تاکہ یہ دیکھا جا سکے کہ کن افراد کو دل کا دورہ پڑا، فالج ہوا، یا کسی بھی وجہ سے موت واقع ہوئی۔   
تمباکو نوشی کیسے ترک کریں؟

تمبا کونوشی کسی بھی ملک کی شر ح اموات میں اضافے کا...   

ان رجحانات کا جائزہ لینے سے معلوم ہوا کہ سب سے زیادہ خطرات ان افراد میں دیکھا گیا جنہوں نے 20 سال کی عمر سے قبل سگریٹ نوشی شروع کی اور بہت زیادہ سگریٹ پیتے رہے، جس میں سال میں 20 سے زیادہ پیکٹ سگریٹ پینا شامل ہے۔

یہاں تک کہ وہ لوگ بھی جو ماضی میں زیادہ سگریٹ پیتے تھے لیکن بعد میں چھوڑ چکے ہیں، وہ بھی زیادہ خطرے میں رہے۔ جب ان کا موازنہ ان افراد سے کیا گیا جو سگریٹ نوشی نہیں کرتے تو اس گروپ میں دل کے دورے کا خطرہ دو گنا سے بھی زیادہ تھا، جبکہ فالج کا خطرہ تقریباً 80 فیصد زیادہ پایا گیا۔   
سگریٹ نوشی کے نقصانات کم کرنے کیلئے 4 مفید ٹپس

سگریٹ نوشی ایک بد ترین لت ہے جس کے مجموعی صحت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں، اس لت سے جان چھڑانا ناممکن سا ہے، سگریٹ نوشی کے نقصانات کم کرنے کے لیے کچھ عادتیں اپنا کر صحت زیادہ بگڑنے سے بچایا جا سکتا ہے    

تحقیقی ٹیم کے سربراہ جونگ ہون کو نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ اس تحقیق سے نوجوانوں میں انسداد تمباکو نوشی سے متعلق زیادہ معلومات ملیں گی۔

ابتدائی عمر میں تمباکو نوشی کا آغاز اس نقصان دہ سماجی رویّے کی زیادہ مضبوط لت کے امکان کی نشاندہی کر سکتا ہے۔ ان نتائج کے مطابق تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ تمباکو نوشی کے قلبی امراض کے آغاز پر اثرات عمر اور شدت پر منحصر ہوتے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 17:53 GMT+5 , Processed in 0.052918 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list